پاکستان کی پہلی اردو ڈکشنری کی کمپیوٹرائزیشن اورریکارڈنگ کیلئے 2 کروڑ روپے مختص
اسلام آباد(اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی نے آئندہ مالی سال 2016-17 کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں قومی تاریخ ادبی ورثہ ڈویژنوں نے پاکستان کی پہلی اردو ڈکشنری کو کمپیوٹرائزڈ اورریکارڈنگ کرنے کیلئے 2 کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔