وزیراعظم یوتھ اور ہنر مند پاکستان پروگرام کے لئے 20 ارب روپے کے فنڈز مختص

وزیراعظم یوتھ اور ہنر مند پاکستان پروگرام کے لئے 20 ارب روپے کے فنڈز مختص
وزیراعظم یوتھ اور ہنر مند پاکستان پروگرام کے لئے 20 ارب روپے کے فنڈز مختص

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(اے پی پی) آئندہ مالی سال 2016-17 کے سرکاری شعبہ کے خصوصی ترقیاتی پروگراموں میں وزیراعظم یوتھ اور ہنر مند پاکستان پروگرام کے لئے 20 ارب روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ حکومت نے پورے ملک میں نوجوانوں کو آئی ٹی کے ذریعے تعلیم کے بہتر مواقع کی دستیابی کیلئے یہ پروگرام شروع کیا ہے۔

43.9 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ ،400 سے زائد مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ

مزید :

قومی -