پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان کے درمیان پہلے سے موجود کیرج وے کی بحالی کیلئے 4ارب 50کروڑ روپے کی خطیر رقم مختص

پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان کے درمیان پہلے سے موجود کیرج وے کی بحالی کیلئے ...
پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان کے درمیان پہلے سے موجود کیرج وے کی بحالی کیلئے 4ارب 50کروڑ روپے کی خطیر رقم مختص

  

اسلام آباد(اے پی پی) وفاقی حکومت نے پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان کے درمیان پہلے سے موجود کیرج وے کی بحالی کیلئے این ایچ اے کی طرف سے شروع کئے جانیوالے ایک نئے منصوبہ کے لئے 4ارب 50کروڑ روپے کی خطیر رقم مختص کی ہے۔ یہ منصوبہ حکومت کے مالی سال 2016-17کے بجٹ میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت مکمل کیا جائے گا۔

43.9 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ ،400 سے زائد مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ

مزید : پشاور