وفاقی بجٹ میں ڈیری، لائیو سٹاک اور پولٹری کی اشیا پر کسٹمز ڈیوٹی 2فیصد کر دی گئی

وفاقی بجٹ میں ڈیری، لائیو سٹاک اور پولٹری کی اشیا پر کسٹمز ڈیوٹی 2فیصد کر دی ...
وفاقی بجٹ میں ڈیری، لائیو سٹاک اور پولٹری کی اشیا پر کسٹمز ڈیوٹی 2فیصد کر دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی بجٹ میں ڈیری، لائیو سٹاک اور پولٹری کی اشیا پر کسٹمز ڈیوٹی 2فیصد کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ مچھلی اور جھینگوں کی خوراک پر عائد ڈیوٹیٰ ختم کر دی گئی ہے۔ تھرکول میں استعمال ہونے والے ڈمپرز کی درآمد پر ڈیوٹی ختم کر دی گئی ہے۔وفاقی بجٹ میں وزیراعظم یوتھ سکیموں کیلئے 20ارب روپے بھی مختص کئے گئے ہیں۔

43.9 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ ،400 سے زائد مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ

مزید :

بزنس -