مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت نے چوتھا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا

مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت نے چوتھا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا
 مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت نے چوتھا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا

  

اسلام آباد(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت نے جمعہ کو چوتھا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنی بجٹ تقریر میں کہا کہ جب وہ اس حکومت کا چوتھا بجٹ پیش کر رہے ہیں تو اس وقت وزیراعظم پاکستان اور قائد ایوان اپنی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری کے بعد روبہ صحت ہو رہے ہیں۔ اس ایوان، پوری قوم اور دنیا بھر سے کروڑوں لوگوں کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں کہ وہ جلد مکمل صحت یاب ہوں اور وطن عزیز واپس آ کر اپنی قیادت کی ذمہ داریاں سنبھالیں۔

43.9 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ ،400 سے زائد مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ

مزید :

قومی -