لاہور کینٹ کے ر ہا ئشیوں کو د ہلیز پر طبی سہو لیا ت کی فراہمی،جد ید خطو ط پر استو ار پہلی مو با ئل ڈسپنسری متعارف کرادی گئی
لاہور (آن لائن)پا ک فو ج نے لاہور کینٹ کے ر ہا ئشیوں کو اُ ن کی د ہلیز پر طبی سہو لیا ت مہیا کرنیکے لئے جد ید خطو ط پر استو ار پہلی مو با ئل ڈسپنسری متعارف کرادی۔پا ک فو ج کی جا نب سے خیر سگا لی پر مبنی اس فلا حی منصو بے سے خصو صاّ معمر اور معذ ور افر اد کے علا وہ خو اتین اور بچے مستفید ہوسکیں گے۔مریض اس شد ید مو سم میں ہسپتا لو ں کے با ہر لمبی قطا رو ں سے مُبرا ہو کر علا ج معالجے کی معیاری سہو لت اپنے گھر کی د ہلیز پر حا صل کرسکیں گے۔ ترجمان پاک فوج لاہور کیمطابق مو با ئل ہسپتا ل چار حصو ں پرمشتمل ہے جس میں پاک فو ج کے مستند ڈ اکٹر ز کے علا وہ لیبارٹر ی، آ پر یشن تھیٹر اورادو یا ت کی فر اہمی کے لئے فا ر میسی شا مل ہے۔یہ میڈیکل سروس سی ایم ایچ میں حاصل علا ج معا لجہ کی سہولت کیعلاوہ ہے۔ پا ک فو ج کی جا نب سییہ احسن اقدام اس کی اعلیٰ عسکر ی قیا د ت کی انسان دو ستی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے جو د فا عِ و طن کے فر یضے کے علا وہ صحت کے شعبہ میں ما ہر فو جی ڈ اکٹر و ں کی ز یرنگر انی فو ج کیسا تھ سا تھ عو ام کی بہتر خد مت کیلئیشب و روز کو شا ں ہے۔