سعودی عرب نے ایک ایسا خطرناک ہتھیار تیار کرنا شروع کردیا کہ جان کر دشمنوں کی نیندیں اڑ جائیں گی

سعودی عرب نے ایک ایسا خطرناک ہتھیار تیار کرنا شروع کردیا کہ جان کر دشمنوں کی ...
سعودی عرب نے ایک ایسا خطرناک ہتھیار تیار کرنا شروع کردیا کہ جان کر دشمنوں کی نیندیں اڑ جائیں گی

  

جدہ (محمد اکرم اسد/ بیورو چیف) نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز ریاض میں شاہ سلمان ائیربیس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ڈرون کی تیاری کا جائزہ لیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سعودی عرب کی جانب سے جامع منصوبہ شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں جاری کیا گیا تھا، جس کی منظوری مجلس شوریٰ نے دی تھی۔ اس منصوبے کے تحت عسکری مصنوعات کو ملک میں تیار کرنے کی منظوری دی گئی تھی۔ عرب ممالک میں سعودی عرب پہلا ملک ہوگا جہاں ڈرون تیار کیا جائے گا۔

مزید : عرب دنیا