سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے ،لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے ،لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے
سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے ،لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے

  

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر پختونخواہ کے شہر سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے خوفزدہ ہوکر لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5ریکارڈ کی گئی ہے جس کا مرکز کو ہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ اور گہرائی 90کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ۔زلزے سے خوفزدہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

مزید :

سوات -