کوہلی کا پہلا پیار انوشکا نہیں

کوہلی کا پہلا پیار انوشکا نہیں
 کوہلی کا پہلا پیار انوشکا نہیں

  

ممبئی (این این آئی )بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے معاشقے کی خبریں تو کہیں نہ کہیں سے آتی رہتی ہیں تاہم اب ایک اور انکشاف سامنے آیا ہے کہ انوشکا شرما ویرات کوہلی کا پہلا پیار نہیں تھیں بلکہ ان کا پہلا پیار بالی ووڈ کی ہی دوسری اداکارہ تھیں ۔ کوہلی نے کچھ سال قبل انکشاف کیا تھا کہ جینلیا ڈی سوزا کو کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔

کیونکہ وہ انہیں بہت خوبصورت لگتی ہیں ۔تاہم جینلیا رتیش دیش مکھ کے ساتھ ہیں اور وہیں ویرات کوہلی بھی انوشکا شرمکا کے ساتھ ریلیشن میں ہیں تاہم انہوں نے کبھی بھی اپنے تعلقات کے بارے میں کھل کر بات نہیں کی ۔

مزید : کلچر