گوالمنڈی ،جعلی پیر گرفتار

گوالمنڈی ،جعلی پیر گرفتار

لاہور(کرا ئم ر پو رٹر )گوالمنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی پیر کو گرفتارکرلیا عرصہ دراز سے جادو ٹونہ اور دیگر باتوں میں لوگوں کو گمراہ کررہاتھا ۔

مزید : علاقائی