کلمہ چوک کے قریب کارالٹ گئی ،چار افراد زخمی

کلمہ چوک کے قریب کارالٹ گئی ،چار افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)ما ڈل ٹا ؤ ن کے علا قہ کلمہ چوک فیروز پور روڈ پر ایک تیز رفتار گاڑی بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے باعث گاڑی میں سوار نوید، علی وغیرہ چار زخمی ہوگئے اطلاع ملنے پر امداد ٹیموں نے موقع پرپہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں پر دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

مزید :

علاقائی -