کیرالہ میں کانگریسی رہنما نے سرعام گائے ذبح کردی، 8 کارکن گرفتار

کیرالہ میں کانگریسی رہنما نے سرعام گائے ذبح کردی، 8 کارکن گرفتار

نئی دہلی(اے این این) بھارتی ریاست کیرالہ کی پولیس نے سرعام گائے ذبح کرنے پرکانگریس کے رہنما ریجیل ماکؤتائی سمیت 8 کانگریسی کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔رپورٹ کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد نے گائے کی خرید و فروخت کے نئے قوانین کی منظوری کیخلاف احتجاجا گائے ذبح کر کے اس کا گوشت سرعام فروخت کیا ہے، نوجوانوں نے گائے ذبح اورگوشت لوگوں میں تقسیم کرنے کے بعد احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔

گائے ذبح

مزید : علاقائی