ایل اوسی پر بھارتی چھیڑ خانی حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہے،تبسم انوار

ایل اوسی پر بھارتی چھیڑ خانی حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہے،تبسم انوار

لاہور (پ ر) تحریک انصاف کی مرکزی رہنما تبسم انواروھرہ نے کہا ہے کہ ایل او سی پر مسلسل بھار تی چھیڑ خانی حکمرانو ں کے منہ پر طمانچہ ہے انہو ں نے کہا کہ بھار ت اور افغانستان مسلسل ہماری سرحدو ں پر گو لہ باری کر کے پاک فوج کے جوانو ں کو شہید کر رہے ہیں ہماری حکمرانو ں نے سارے معا ملے پر چپ کا روزہ رکھا ہواہے اور کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کیلئے بجائے دو ستی کی با تیں کر کے شہیدو ں کے خو ن سے غداری کی جا رہی ہے ہماری حکمرانو ں کی ناکام خارجہ پار لیسی کا ہمسایہ ممالک نا جائز فا ئدہ اٹھا کر ہمارے جوانوں کو شہید کررہے ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1