تونسہ ، منکیرہ میں طلبہ و طالبات کیلئے 4علیحدہ علیحدہ دانش سکول تعمیر کئے جائینگے

تونسہ ، منکیرہ میں طلبہ و طالبات کیلئے 4علیحدہ علیحدہ دانش سکول تعمیر کئے ...

لاہور( رپورٹنگ ٹیم )آئندہ مالی سال کے بجٹ میں جنوبی پنجاب میں تونسہ اور منکیرہ میں طلبہ اور طالبات کے لئے 4علیحدہ علیحدہ دانش سکولوں کی تعمیر ، دانش سکول میلسی میں کلاسز کا اجراء اور موجودہ دانش سکولوں اور سنٹرز آف ایکسیلنس کی اپ گریڈیشن کے منصوبوں کیلئے 3ارب روپے کی رقم مختص کرنے کا اعلان کیا گیا ۔

دانش سکول

مزید : صفحہ اول