شہباز بٹ کی زوجہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قران خوانی کل ہوگی

شہباز بٹ کی زوجہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قران خوانی کل ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) لاہور فائٹر کائٹ کلب کے صدر محمد شہباز بٹ کی زوجہ رضائے الہیٰ سے وفات پا گئیں، انھیں گزشتہ روز شاہدرہ کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی ، مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے کل بروز اتوار بعد نماز عصر مین شیخوپورہ روڈ نزد اللہ ہو دربار میں قرآن خوانی ہو گی0333-4645906