وفاقی حکومت نے سن فلاور ، کینولا سیڈ کو امپورٹ ڈیوٹی سے مستثنیٰ قرار ددیدیا

وفاقی حکومت نے سن فلاور ، کینولا سیڈ کو امپورٹ ڈیوٹی سے مستثنیٰ قرار ددیدیا

ملتان(نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے سن فلاور سیڈ اور کینولا سیڈ کو امپورٹ ڈیوٹی سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے،وفاقی بجٹ2017-18ء (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

میں اس استثنیٰ کا اعلان کیا گیا تھا فنانس ایکٹ2017ء میں سن فلاور سیڈ اور کینولا سیڈ کو امپورٹ ڈیوٹی سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر