عرس کی اختتامی تقریب کے موقع پر سکیورٹی انتہائی سخت رہی‘ زائرین کو تلاشی دیکر دربار میں جانے کی اجازت دی گئی

عرس کی اختتامی تقریب کے موقع پر سکیورٹی انتہائی سخت رہی‘ زائرین کو تلاشی ...

ملتان (سٹی رپورٹر)بر صغیر پاک ہند کے عظیم روحانی پیشوا حضرت شا ہ شمس تبریز کے سالانہ عرس کے اختتامی تقریب کے موقع پر ضلعی انتطامیہ کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتطامات (بقیہ نمبر35صفحہ7پر )

کئے گئے تھے سیکورٹی خدشات کی بناء پر علی چوک سے لیکر باوا صفرا تک راستہ پر بیریر اور قناعت لگا کر کسی بھی قسم کی ٹریفک کے لئے مکمل طور پر بند کر دیا گیا تھا جبکہ عرس کی تقریب میں شرکت کرنے کے لئے آنے والے زائرین کی مکمل تلاشی کے اندر جانے کی اجازت دی گئی عرس کی سیکورٹی کے لئے پنجاب پولیس کے 140سے زائد جوانوں نے دو شفٹوں میں ڈیوٹی سر انجام دیں جن کو ضلعی پولیس کی جانب سے سحر و افطا ر بھی دیا گیا

مزید : ملتان صفحہ آخر