صوبائی بجٹ میں اقلیتوں کی عبادت گاہوں تعلیمی وظائف کیلئے 3 ارب 16 کروڑ روپے مختص

صوبائی بجٹ میں اقلیتوں کی عبادت گاہوں تعلیمی وظائف کیلئے 3 ارب 16 کروڑ روپے ...

ملتان (سٹی رپورٹر)حکومت پنجاب کی جانب سے گذشتہ روز پیش کئے جانے والے صوبائی بجٹ میں اقلیتوں کی عبادت گاہوں کی تزئین و آرائش ، تحفظ ان کو شہری سہولیات فراہم (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

کرنے اور تعلیمی وظائف کے لئے 3ارب 16کروڑروپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے گئے جس سے ہندو ، سکھ ، مسیح برادری کے تہواروں کے موقع پر سہولیا ت بازار ، سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ ، عباد گاہوں کی سلامتی ، اور کسی قسم کے مذہبی امتیاز سے پاک ماحول ، کی فراہمی کے لئے خرچ کئے جائیں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر