جلال پور اریگیشن پراجیکٹ کے نام سے نہری پانی فراہمی منصوبہ شروع کرنیکا اعلان

جلال پور اریگیشن پراجیکٹ کے نام سے نہری پانی فراہمی منصوبہ شروع کرنیکا اعلان

ملتان ( سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب کی جانب سے ضلع ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا کے زیر زمین کڑوے پانی کے علاقوں میں نہری پانی کی فراہمی کیلئے جلال پور اریگیشن پراجیکٹ (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

کے نام سے نہری پانی فراہمی کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے اس ضمن میں صوبائی بجٹ میں محکمہ انہار ملتا ن زون کو مذکورہ منصوبہ مکمل کرنے کیلئے درکار فنڈز فراہم کئے جائیں گے جس سے تحصیل جلالپور میں زیر زمین کڑوے پانی کے علاقوں میں فصلوں کی پیداوار بڑھانے اور غیر آباد زرعی زمینوں آباد کرنے میں مدد ملے گی ۔

جلالپور اریگیشن پراجیکٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر