صوبائی بجٹ میں مزدوروں کی کم از کم تنخواہ 15 ہزار روپے مقرر

صوبائی بجٹ میں مزدوروں کی کم از کم تنخواہ 15 ہزار روپے مقرر

ملتان (سٹی رپورٹر)حکومت پنجاب کی جانب سے گذشتہ روز پیش کئے جانے والے صوبائی بجٹ میں مزدوروں کی کم از کم (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

تنخواہ 15ہزار روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ مختلف اداروں میں ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے کارکنوں کا ماہانہ معاوضہ پندرہ ہزار روپے سے کم نہیں ہوگا اس کے ساتھ ساتھ لیبر قوانین کا موثر اطلاق جبری مشقت کے خاتمے ، مزدوروں کے بچوں کی شادی گرانٹ اور بچوں کے لئے تعلیمی وظائف میں بھی اضافہ کیا گیا ہے

مزید : ملتان صفحہ آخر