عوامی تعاون کے بغیر امن کا قیام ممکن نہیں:کرنل کامران رشید

عوامی تعاون کے بغیر امن کا قیام ممکن نہیں:کرنل کامران رشید

مٹہ (نمائندہ پاکستان) عوام کے تعاون کے بغیر ملک میں امن قائم کرنا ناممکن ہیں پاکستان ارمی ملک کے دفاع کے ساتھ ساتھ علاقے میں فلاح وبہبود کے لئے بھی کام کررہے ہیں ۔ کرنل کامران رشیدتفصیلات کے مطابق پاک فوج واکذ رجمنٹ کے کرنل کامران رشید نے پچھلے سال باماخیلہ میں قتل ہونے والا حمید خان والد امیر عزت خان کے ورثہ کو 5 لاکھ کا امدادی چیک جبکہ ساتھ خودنوش اشیا بھی دی اس موقع پر معززین علاقے کے لوگ ویلج کونسل ناظم فراموش خان، اور پاک آرمی کے افیسر بھی موجود تھے۔ کرنل کامران رشید نے کہاعوام کے تعاون کے بغیر ملک میں امن قائم کرنا ناممکن ہیں پاکستان ارمی ملک کے دفاع کے ساتھ ساتھ علاقے میں فلاح وبہبود کے لئے بھی کام کررہے ہیں ۔

مزید : کراچی صفحہ اول