جنرل بس سٹینڈ کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق‘ خاتون زخمی ‘ نشتر ہسپتال منتقل

جنرل بس سٹینڈ کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق‘ خاتون زخمی ‘ ...

ملتان(وقائع نگار) تھانہ سیتل ماڑی کے علاقہ جنرل بس سٹینڈ کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ خاتون کو (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

زخمی حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ جاں بحق ہونے والے کے ورثاء نے ٹرک ڈرائیور کیخلاف قانونی کارروائی کرانے سے پولیس کو روک دیا پولیس کیمطابق دونوں فریقین کے درمیان معاملہ صلح صفائی کے بعد ختم ہوگیا۔

ٹرک ٹکر

مزید : ملتان صفحہ آخر