پیپلزپارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا کراچی (اسٹاف رپورٹر) ...

سندھ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج (ہفتہ) چیف منسٹرہاؤس میں نثار احمد کھوڑو کی صدارت میں منعقد ہوگا ۔اجلاس میں پیر 5جون کو سندھ اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے متعلق حکمت عملی پر غور ہوگا ۔پیپلزپارٹی سندھ کے صدر اور پارلیمانی لیڈر نثار احمد کھوڑو نے تمام ارکان سندھ اسمبلی کو اجلا س میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر