ڈیرہ بگٹی، کالعدم تنظیم کے 7 فراریوں نے ہتھیار ڈال دئیے
کوئٹہ(صباح نیوز)ضلع ڈیرہ بگٹی میں ایک کالعدم تنظیم کے سات فراریوں نے جمعہ کو بلوچستان میں اپنے سرغنہ نہلام عرف لنگری کے ساتھ خفیہ اداروں کے حکام کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے ہیں۔انہوں نے تخریبی کارروائیاں چھوڑ کر حکومت کی عملدراری قبول کرنے کا عزم کیا۔انہوں نے ہتھیاروں کی بڑی کھیپ بھی حکام کے حوالے کی اور پاکستان کے ساتھ وفادار رہنے کا عزم کیا۔
ہتھیار ڈال دئیے