افغان صدر نے11طالبان کی پھانسی کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے

افغان صدر نے11طالبان کی پھانسی کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(این این آئی)افغانستان میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد صدر اشرف غنی نے گیارہ طالبان قیدیوں کی پھانسی کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بدھ کی صبح کابل میں ہونے والے دھماکے میں 90کے قریب افراد ہلاک ہوئے تھے۔صدر اشرف غنی نے کہا کہ دہشت گرد گروپوں نے افغانستان پر غیر اعلانیہ جنگ مسلط کر رکھی ہے۔