انور کمال مروت اوراسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر نے چارج سنبھال لیا

انور کمال مروت اوراسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر نے چارج سنبھال لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر کوہاٹ انور کمال مروت اوراسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر کوہاٹ عمرحیات خٹک نے اپنے اپنے عہدوں کا چارج سنبھا ل کر کام شروع کر دیاہے۔سماجی حلقوں نے ان کی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ مزکورہ دونوں افسران انتہائی فرض شناش اور قابل افراد ہیں اور وہ عوامی مفاد میں اپنی صلاحیتوں کا بھر پور استعمال کریں گے۔