بھکھی پاور پلانٹ میں فنی خرابی، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

بھکھی پاور پلانٹ میں فنی خرابی، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا
بھکھی پاور پلانٹ میں فنی خرابی، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

  

شیخوپورہ (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے بھکھی پاور پلانٹ میں فنی خرابی کے باعث بجلی کی پیداواری صلاحیت کے متاثر ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے، اس منصوبے کا افتتاح وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے چند ہفتے قبل کیا تھا۔ اس منصوبے پر 90 ارب روپے خرچ کئے جارہے ہیں تاہم حکومت کی طرف سے بجلی پیداکرنے والے منصوبوں پر ایک بار پھر سوالیہ نشان لگ گیا۔

مزید : شیخوپورہ