”حکومت بکری کو ۔۔۔“ گائے کو ’ماں‘ کہنے والے بھارتیوں نے بکری کیساتھ بھی اپنا رشتہ بتا دیا، بھارتی سیاستدان نے ایسا مطالبہ کر دیا کہ ہنسی سے آپ کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگیں گے

”حکومت بکری کو ۔۔۔“ گائے کو ’ماں‘ کہنے والے بھارتیوں نے بکری کیساتھ بھی ...
”حکومت بکری کو ۔۔۔“ گائے کو ’ماں‘ کہنے والے بھارتیوں نے بکری کیساتھ بھی اپنا رشتہ بتا دیا، بھارتی سیاستدان نے ایسا مطالبہ کر دیا کہ ہنسی سے آپ کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگیں گے

  

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) راجستھان ہائیکورٹ کی جانب سے گائے کو قومی جانور قرار دینے کی تجویز کے صرف ایک دن بعد عام آدمی پارٹی کے رہنماءسنجے سنگھ نے بکری کو ”قومی بہن“ قرار دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ بھارت کیخلاف میچ کیلئے 9 کھلاڑیوں کے نام فائنل ہو گئے، جبکہ مزید 2 ناموں کیلئے 4 کھلاڑیوں میں مقابلہ جاری۔۔۔ کون سے نام فائنل ہوئے اور کن میں مقابلہ ہو رہا ہے؟ تفصیلات جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی

سنجے سنگھ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ مہاتما گاندھی نے کہا تھا کہ بکری کا دودھ بہت صحت مند ہے، اس لئے بکری کو ”قومی بہن“ قرار دینا چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ پاکستان نے چیمپینز ٹرافی میں کوئی میچ کھیلے بغیر ہی نیا ریکارڈ قائم کر دیا، پہلی ٹیم بن گئی جس نے۔۔۔

عام آدمی پارٹی کے رہنماءنے یہ مطالبہ تو کر دیا ہے اور ان کی پارٹی کے حامی افراد اس کی حمایت بھی کر رہے ہیں تاہم زیادہ تر بھارتیوں کو یہ مطالبہ بالکل بھی اچھا نہیں لگا اور انہیں آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس