دمام، مدینہ منورہ میں پاکستانی سکول جلد تعمیر کئے جائیں گے: پاکستانی سفیر

دمام، مدینہ منورہ میں پاکستانی سکول جلد تعمیر کئے جائیں گے: پاکستانی سفیر
دمام، مدینہ منورہ میں پاکستانی سکول جلد تعمیر کئے جائیں گے: پاکستانی سفیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض (ویب ڈیسک)پاکستانی سفیر نے خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے دمام اور مدینہ منورہ میں پاکستانیوں کیلئے جلد سکول تعمیر کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیر خان ھشام بن صدیق نے سفارت خانہ میں افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ سعودی عرب میں پاکستانی ناصریہ سکول کی تعمیر کا آغاز اس سال کے آخر میں شروع ہوجائے گا، جبکہ دمام اور مدینہ منورہ میں بھی پاکستانی سکولوں کا جلد آغاز کیا جائے گا۔

مزید :

عرب دنیا -