چیمپینز ٹرافی: سری لنکا کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، لائیو اپ ڈیٹس

چیمپینز ٹرافی: سری لنکا کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، ...
چیمپینز ٹرافی: سری لنکا کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، لائیو اپ ڈیٹس

  

برمنگھم(ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا ہے۔

میچ کیلئے جنوبی افریقہ کی ٹیم کی قیادت اے بی ڈویلیئرز کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں کوانٹن ڈی کوک، ہاشم آملہ، فاف ڈوپلیسس، ڈیوڈ ملر، جے پی ڈومنی، کرس موریس، وین پارنیل، کاگیسو ربادا، مورنی مورکل اور عمران طاہر شامل ہیں۔

شادی کی تقریب میں دلہن لہنگے کی بجائے نیکر پہن کر آگئی،ایسا کیوں کیا اور پھر انٹرنیٹ صارفین نے اسکا کیا حال کیا؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی نہ رکے گی,خبر پڑھنے کیلئے کلک کریں

سری لنکن ٹیم کے کپتان اینجلو میتھیوز کے زخمی ہونے کے باعث آج کے میچ میں ٹیم کی قیادت اوپل تھرنگا کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں نیروشن ڈیکویلا، کوشل مینڈس، دنیش چندی مل، کوشل پریرا، چمارا کاپوگیدرا، اسیلا گونارتنے، سیکوگ پرسانا، سورنگا لکمل، نووان پرادیپ اور لاستھ ملنگا شامل ہیں۔

مزید : کھیل