امید ہے کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں بھارت کو ہرائے گا:ٹیسٹ کرکٹر محمد عباس

امید ہے کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں بھارت کو ہرائے گا:ٹیسٹ کرکٹر محمد ...
امید ہے کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں بھارت کو ہرائے گا:ٹیسٹ کرکٹر محمد عباس

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے فاسٹ باﺅلر محمد عباس نے کہا ہے کہ امید ہے کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں بھارت کو ہرائے گا اور پاک بھارت اچھا مقابلہ ہوگا۔

”پلیز، میری یہ تصویریں ڈیلیٹ کر دو۔۔۔“ فوٹوگرافرز نے ہوٹل میں کترینہ کیف کی ایسی حالت میں تصاو یر اتار لیں کہ اداکارہ کو عزت بچانے کے لالے پڑ گئے، فوراً منتیں شروع کر دیں,خبر پڑھنے کیلئے کلک کریں

تفصیلات کے مطابق پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑیو ں نے ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اس موقع پر سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر سلمان بٹ نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی سرفراز احمد کیلئے بڑا امتحان ہے اور قومی ٹیم میں سینئر و جونیئر کھلاڑیوں کا اچھا کمبی نیشن ہے۔

شادی کی تقریب میں دلہن لہنگے کی بجائے نیکر پہن کر آگئی،ایسا کیوں کیا اور پھر انٹرنیٹ صارفین نے اسکا کیا حال کیا؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی نہ رکے گی،خبر پڑھنے کیلئے کلک کریں

آل راﺅنڈر انور علی کا کہناتھا کہ پاکستان کے پاس اچھے آل راﺅنڈر ہیں اور قومی ٹیم بھارت کو ٹف ٹائم دے گی جبکہ رمیز راجہ جونیئر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت میچ میں فیلڈنگ اہمیت کی حامل ہے،سرفراز احمد فائٹر کرکٹر اور اچھے کپتان ہیں ۔یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کل اتوار کو میچ کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل