A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

داسو کے مقام پرتین بہنیں اور باپ دریائے سندھ میں ڈوب گئے

داسو کے مقام پرتین بہنیں اور باپ دریائے سندھ میں ڈوب گئے

Jun 03, 2017 | 17:46:PM

کوہستان (ڈیلی پاکستان آن لائن) دریائے سندھ میں داسو کے مقام پر ایک ہی خاندان کے4 افراد ڈوب گئے ، ریسکیو ٹیموں نے ڈوبنے والے افراد کی تلاش شروع کردی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق دریائے سندھ میں داسو کے مقام پر ایک لڑکی دریا سے پانی بھر رہی تھی کہ اسی دوران وہ پاﺅں پھسلنے سے تیز پانی میں جا گری ۔ اس موقع پر پاس ہی موجود لڑکی کی دوسری دو بہنوں اور والد نے بھی اسے بچانے کیلئے دریا میں چھلانگ لگادی ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پانی کے تیز بہاﺅ کی وجہ سے تینوں بہنیں اور ان کا والد دریا میں ڈوب گئے جن کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں