وہ کام جسے کرنے کے بعد میاں بیوی روتے رہتے ہیں، اس کے فوراً بعد اس جوڑے سے اپنی خوشی نہیں چھپائی جارہی، اس تصویر میں کس بات پر بے حد خوش ہیں؟ جان کر آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہ آئے گا

وہ کام جسے کرنے کے بعد میاں بیوی روتے رہتے ہیں، اس کے فوراً بعد اس جوڑے سے ...
وہ کام جسے کرنے کے بعد میاں بیوی روتے رہتے ہیں، اس کے فوراً بعد اس جوڑے سے اپنی خوشی نہیں چھپائی جارہی، اس تصویر میں کس بات پر بے حد خوش ہیں؟ جان کر آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہ آئے گا

  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)ہمارے جیسے معاشروں میں طلاق کا لفظ میاں بیوی میں سے کسی کے لیے بھی قیامت سے کم نہیں ہوتا کہ جو ان کی ازدواجی زندگی پر خط تنسیخ پھیر کر انہیں ہمیشہ کے لیے الگ کر دیتا ہے۔ لیکن مغربی معاشروں میں جس طرح شادی کی کوئی اہمیت باقی نہیں رہی اسی طرح طلاق بھی صدمے کی بجائے خوشی کا ذریعہ بن چکی ہے۔ سماجی رابطے کی ایپلی کیشن انسٹاگرام پر طلاق کی سیلفی کے نام سے ایک ٹرینڈ چل رہا ہے جہاں میاں اپنی طلاق کی ایسی تصاویر پوسٹ کر رہے ہیں کہ اتنا خوش دیکھ کر ہمارے لیے یقین کرنا ہی مشکل ہو جائے کہ یہ ان کی طلاق پر لی گئی فوٹو ہے۔

چند روز قبل امریکہ میں مسلمان خاتون کو بچاتے ہوئے قتل ہونے والے 2 غیر مسلم تو آپ کو یاد ہوں گے، اب دنیا بھر کے مسلمانوں نے اکٹھے ہوکر ایسا شاندار کام کردیا کہ نئی تاریخ رقم کردی، ہر مسلمان کا سر فخر سے بلند کردیا

انڈی 100کی رپورٹ کے مطابق اس ٹرینڈ کے تحت پوسٹ کی گئی تصاویر میں میاں بیوی دونوں چہروں پر بلا کی خوشی لیے ہوئے مسکرا رہے ہوتے ہیں جیسے ان کی طلاق نہیں ہوئی، کوئی لاٹری نکلی ہو۔ ان میں سے بعض نے طلاق لینے کے بعد عدالت کی عمارت کے باہر سیلفی لی ہے جس میں عدالت کا نام بھی نظر آر ہا ہوتا ہے۔ بعض نے عدالت سے باہر نکل کر اپنی گاڑی کے پاس طلاق کے کاغذات ہاتھوں میں اٹھائے مسکراتے ہوئے سیلفی بنائی ہے۔ تصاویر شیئر کرنے والوں میں کچھ ہم جنس پرست مردوخواتین کے جوڑے بھی شامل ہیں۔

ضرور پڑھیں: اسد عمر کی چھٹی

مزید : ڈیلی بائیٹس