پاکستانی فلم شور شرابا کا پہلا آفیشل گیت ’چنا تیرے نال‘ ریلیز

پاکستانی فلم شور شرابا کا پہلا آفیشل گیت ’چنا تیرے نال‘ ریلیز
پاکستانی فلم شور شرابا کا پہلا آفیشل گیت ’چنا تیرے نال‘ ریلیز

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی فلم ”شور شرابا“ کا پہلا آفیشل گیت ”چنا تیرے نال“ ریلیز کردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ”چنا تیرے نال“ گیت کوگلوکار احمد جمال کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ اسے پاکستان کے مختلف شہروں میں فلمایا گیا ہے ۔ سہیل خان پروڈکشن کے زیراہتمام بنائی جا رہی فلم شور شرابامیں معرو ف ماڈل ، اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ ہیروئن اور ہیرو کا کردار عدنان خان نبھا رہے ہیں ۔

چنا تیرے نال سنیں

مزید : تفریح