پاک بھارت ٹاکرا ، شاہد آفریدی کے حوالے سے ایسی خبر آ گئی کہ جان کر بہت سے شائقین کرکٹ افسردہ ہو جائیں گے کیونکہ

پاک بھارت ٹاکرا ، شاہد آفریدی کے حوالے سے ایسی خبر آ گئی کہ جان کر بہت سے ...
پاک بھارت ٹاکرا ، شاہد آفریدی کے حوالے سے ایسی خبر آ گئی کہ جان کر بہت سے شائقین کرکٹ افسردہ ہو جائیں گے کیونکہ

  

برمنگھم(افضل افتخار) سابق آل راﺅنڈر شاہد آفریدی نے پاک بھارت میچ میں شرکت کرنے سے معذرت کر لی ہے۔بتایاگیاہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر شاہد آفریدی نے چیمپئنز ٹرافی کے دوران پاک بھارت میچ میں شرکت کرنے سے معذرت کر لی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے شاہد آفریدی کو پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے مدعو کیا گیا تھا ، شاہد آفریدی کی جانب سے وجوہات تو سامنے نہیں آسکیں لیکن وہ میچ دیکھنے کیلئے نہیں آئیں گے۔

مزید : کھیل