سماجی شخصیت خان مرتضٰی کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کی شخصیات کے اعزاز میں افطار ڈنر

سماجی شخصیت خان مرتضٰی کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کی شخصیات کے اعزاز میں ...
سماجی شخصیت خان مرتضٰی کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کی شخصیات کے اعزاز میں افطار ڈنر

  

پیرس ( نمائندہ ڈیلی پاکستان آن لائن) مشہور سماجی و کاروباری شخصیت خان مرتضٰی نے پاکستانی کمیونٹی کی نمایاں شخصیات کے اعزاز میں افطار ڈنردیا جس میں منہاج القران کے ڈائریکٹر یورپ علامہ حسن میر قادری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پرملک وقوم کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ پیرس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے چیدہ چیدہ افرادچوہدری انور، شہزاد وارثی ، راجہ ارشاد، نائب صدر منہاج ویلفیئر فرانس ندیم اصغر، جنرل سیکریٹری منصور بھٹی و دیگر احباب اور دوستوں نے شرکت کی ۔

مزید : بین الاقوامی