A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگ کی ایک اور وکٹ گرا دی

پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگ کی ایک اور وکٹ گرا دی

Jun 03, 2018 | 15:39:PM

لودھراں(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ن لیگ کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے ،لودھراں کے حلقہ پی پی 228سے سابق ایم پی اے احمد خان بلوچ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کافیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے ن لیگ کو سخت جھٹکالگا یا گیا ہے۔لودھراں کے حلقہ پی پی 228سے تعلق رکھنے والے سابق ایم پی اے احمد خان بلوچ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کافیصلہ کر لیا۔احمد خان 5جون کو جہانگیر ترین کی لودھراں آمد کے موقع پران سے ملاقات کریں گے جس میں پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ احمد خان لودھراں کے حلقہ پی پی 228سے 5مرتبہ ایم پی اے منتخب ہو چکے ہیں۔

مزیدخبریں