چوروں کی حکومت میں عوام خوشحال تھی ، رانا محمد افضل کادعویٰ

چوروں کی حکومت میں عوام خوشحال تھی ، رانا محمد افضل کادعویٰ
چوروں کی حکومت میں عوام خوشحال تھی ، رانا محمد افضل کادعویٰ

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنمارانا محمد افضل نے کہاہے کہ چوروں کی حکومت میں مہنگائی نہیں تھی اورعوام خوشحال تھی ،350ارب ڈالر کی معیشت 280ارب ڈالر پر واپس آگئی ہے ۔

دنیانیوز کے پروگرام ”سوال عوام کا“میں گفتگو کرتے ہوئے رانا محمد افضل نے کہا کہ چوروں کی حکومت میں مہنگائی نہیں تھی اورعوام خوشحال تھی ،350ارب ڈالر کی معیشت 280ارب ڈالر پر واپس آگئی ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ صرف ایک شخص تھا جو جوتے پہن کر طواف کررہا تھا ، اگر اتنے بھی آداب نہیں آتے تو وہ ہمارا نمائندہ بن کر گیا اورعذاب تو ہمارے اوپر گرے گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری معیشت گرچکی ہے ، 280ارب ڈالرکے اعداد وشمار سٹیٹ بینک دے رہاہے ۔

مزید : قومی


loading...