ایف بی آرکی تمام کمرشل بینکوں کو ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایات

ایف بی آرکی تمام کمرشل بینکوں کو ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پر عمل درآمد یقینی ...
ایف بی آرکی تمام کمرشل بینکوں کو ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایات

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے تمام کمرشل بینکوں کو ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردیں ۔

نجی ٹی وی کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے تمام کمرشل بینکوں کو ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردیں ۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق بینک صارفین کے ودہولڈنگ کی تفصیلات دی جائیں ، یکم جولائی 2018 سے 17 جون 2019 کا  تمام ڈیٹا دیا جائے ۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد