نیب کسی بھی وزیر کیخلاف کارروائی کرے ہمیں کوئی اعتراض نہیں، صداقت عباسی

نیب کسی بھی وزیر کیخلاف کارروائی کرے ہمیں کوئی اعتراض نہیں، صداقت عباسی

  



اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت کے ترجمان اور رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی نے وفاقی وزیر خسرو بختیار اور فیصل واڈا پر آمدن سے زائد اثاثوں کی خبروں پر کہاہے کہ کہ حکومت کے کسی بھی وزیر کے خلاف نیب کارروائی کرے ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ شاہد خاقان عباسی وائٹ پیپر چھوڑیں اب جیل کی تیاری کریں۔انہوں نے کہاکہ ن لیگ بتائے اسحاق ڈار، حسین نواز، حسن نواز، سلیمان شہباز اور علی عمران کب واپس آئیں گے؟

صداقت عباسی

مزید : صفحہ آخر


loading...