برٹش ایئرویز آپریشن کی بحالی پاکستان ایوی ایشن کی تاریخ میں سنگ میل  ثابت ہوگی، غلام سرور خان 

  برٹش ایئرویز آپریشن کی بحالی پاکستان ایوی ایشن کی تاریخ میں سنگ میل  ثابت ...

  



 اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ برٹش ایئرویز کے فلائٹ آپریشن کی بحالی پاکستان کی ایوی ایشن کی تاریخ میں ایک سنگ میل ثابت ہوگی۔ ایک بیان میں غلام سرور خان نے کہاکہ لندن اسلام آباد روٹ برطانیہ میں رہنے والے پاکستانیوں کے لئے براہ راست کنکشن اور آسانی پیدا کرے گا۔

غلام سرور

مزید : صفحہ آخر


loading...