سرکاری حج سکیم کی دوسری  قرعہ اندازی آج ہو گی

سرکاری حج سکیم کی دوسری  قرعہ اندازی آج ہو گی

  



لاہور( ڈویلمپنٹ سیل) سرکاری حج سکیم 2019ءکی دوسری قرعہ اندازی آج وزارت مذہبی امور کے دفتر میں ہو گی وفاقی وزیر مذہبی امورپیر نور الحق قادری کمپیوٹر کا بٹن دبا کر قرعہ اندازی کریں گے کامیاب امید وار ان کو ایس ایم ایس کے ذریعے آج ہی اطلاع دے دی جائے گی۔ نام وزارت کی ویب سائٹ پر بھی جاری کر دیئے جائیں گے۔ 

 قرعہ اندازی

مزید : صفحہ آخر


loading...