ہوپ کی سی ایس آرکےخلاف رٹ کا  سندھ ہائیکورٹ آج فیصلہ سنائے گی

  ہوپ کی سی ایس آرکےخلاف رٹ کا  سندھ ہائیکورٹ آج فیصلہ سنائے گی

  



لاہور( ڈویلمپنٹ سیل) ہوپ کی سی ایس آرکے خلاف رٹ سندھ ہائی کورٹ آج فیصلہ سنائے گی گزشتہ سماعت میں وزارت مذہبی امور اور ہوپ کے وکلا نے دلائل مکمل کر لیے تھے ڈبل بنچ نے وزارت مذہبی امور کو حج پالیسی کے نکات پیش کرنے کی ہدایت کی تھی جس میں سی ایس آرطے کیا گیا ہے۔

سماعت

مزید : صفحہ آخر


loading...