نعیم الحق صاحب خط تو واپس ہو گیا تقرری کب واپس ہو گی؟ طلال چوہدری 

    نعیم الحق صاحب خط تو واپس ہو گیا تقرری کب واپس ہو گی؟ طلال چوہدری 

  



 اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما طلال چودھری نے نعیم الحق صاحب کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ نعیم الحق صاحب تقرری کا خط واپس ہو گیا تقرری کب واپس ہو گی؟ ۔ انہوںنے کہاکہ نعیم الحق صاحب عوام کے سامنے خط واپس کے کر ڈرامہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے عوام آپ کی ڈراموں کی اصلیت جان چکی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ نعیم الحق صاحب زرتاج گ±ل صاحبہ نے اپنی پوزیشن اور ک±رسی کا غلط استعمال کیا ہے ، ا±ن کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے۔ زرتاج گل صاحبہ نے جھوٹ بولا ہے ہے اور حقائق چھ±پائیں ہیں ا±ن کو اپنے عہدے سے مستفی ہو جانا چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ نعیم الحق صاحب نادرہ سے اپنے بھانجے کا تقری اور ترقی کا خط کب واپس کے رہے ہیں ۔نعیم الحق اور زرتاج گ±ل صاحبہ دونوں کے خلاف ایک ہی قانون کے زریعے کاروائی ہونی چاہئے ۔نعیم الحق صاحب لگتا ہے آپ سب نے ۰۵ لاکھ نوکریاں آپس میں ہی باٹنیں ہیں۔

طلال چوہدری 

مزید : صفحہ آخر