فرشتہ قتل کیس میں فرانزک ایجنسی کی رپورٹ اسلام آباد پولیس کو بھجوا دی گئی

  فرشتہ قتل کیس میں فرانزک ایجنسی کی رپورٹ اسلام آباد پولیس کو بھجوا دی گئی

  



لاہور( این این آئی)فرشتہ قتل کیس میںپنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی رپورٹ اسلام آباد پولیس کو بھجوا دی گئی ۔ذرائع کے مطابق مقتولہ فرشتہ کے نمونے او رکپڑوں سے کسی شخص کا ڈی این اے نہیںمل سکا ۔ فرشتہ کیس میں12مشکوک افراد کے بھی ڈین این اے لئے گئے تھے۔ فرشتہ قتل کیس میںریکارد یافتہ لوگوں کو بھی شامل تفتیش کیا گیا ۔ ڈیڑھ سو سے قریب مشکوک افراد سے بھی پوچھ گچھ کی گئی ۔

فرشتہ قتل کیس

مزید : علاقائی


loading...