دین اسلام ہی انسانی حقوق کا ترجمان اور نگہبان ہے،اشرفآصف جلالی

  دین اسلام ہی انسانی حقوق کا ترجمان اور نگہبان ہے،اشرفآصف جلالی

  



لاہور(پ ر)تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐ وتحریک صراط مستقیم لاہور کے زیر اہتمام جامع مسجد الرحیم اچھرہ میں فہم دین کورس کے اختتام پر فہم دین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔چوہدری محمد یعقوب حسین اور علامہ فرمان جلالی کی سرپرستی میں کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐ وتحریک صراط مستقیم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہادین اسلام ہی انسانی حقوق کا ترجمان اور نگہبان ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...