عامر ہاشم خاکوانی اور طاہر خاکوانی کی والدہ انتقال کر گئیں

  عامر ہاشم خاکوانی اور طاہر خاکوانی کی والدہ انتقال کر گئیں

  



لاہور(پ ر) معاصر اخبارسینئر صحافی عامر ہاشم خاکوانی اور سینئر قانون دان طاہر ہاشم خاکوانی کی والدہ انتقال کر گئیں۔ انہیں ان کے آبائی قبرستان احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ قرآن خوانی بروز پیر بعد نمازِ مغرب ہوگی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...