جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف دائر ریفرنس، وکلاء آج بلوچستان میں عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کرینگے

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف دائر ریفرنس، وکلاء آج بلوچستان میں عدالتی ...

  



کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان بار کونسل بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسیشن ہائیکورٹ بار سبی اور کوئٹہ بار ایسوسیشن کی جانب سے (آج)پیر 3 جون کو صدر پاکستان کی جانب سے جسٹس قاضی فائزعیسی کے خلاف دائر ریفرنس کے خلاف بلوچستان بھر میں عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔

وکلاء بائیکاٹ

مزید : صفحہ اول