تحریک انصاف نے ملک بھر میں تمام پارٹی عہدے تحلیل کر دیئے

تحریک انصاف نے ملک بھر میں تمام پارٹی عہدے تحلیل کر دیئے

  



اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر کے تمام پارٹی عہدے تحلیل کر دیئے ہیں۔تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل ارشد داد خان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صرف چند پارٹی عہدے بحال رہیں گے باقی تمام عہدے ختم کیے جا رہے ہیں۔اعلامیے میں بتایا گیا پی ٹی آئی کے چیئرمین، چیف آرگنائزراور وائس چیئرمین کا عہدہ برقرار رہے گا۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل، سیکریٹری فنانس اور سیکریٹری اطلاعات کا عہدہ بھی برقرار رہے گا۔

عہدے تحلیل

مزید : صفحہ اول


loading...