حضرت شاہ شمس ؒ کادو روزہ عرس  ختم زائرین کی گھروں کو واپسی

حضرت شاہ شمس ؒ کادو روزہ عرس  ختم زائرین کی گھروں کو واپسی

  



ملتان ( سٹی رپورٹر)بر صغےر پاک وہند کے عظےم روحانی پےشوا حضرت شاہ شمس کا سالانہ دو روزہ عرس کی تقرےبا ت گذشتہ روز درگاہ (بقیہ نمبر54صفحہ7پر )

عالےہ مےں اختتام پذےر ہو گئی ہےں عرس کی اختتامی سے دعا کراتے ہوئے محکمہ اوقاف ملتان زون کے خطےب مولاناقاضی بشیر احمد گولڑوی نے کہاہے کہ ےااللہ ملک کو امن کا گہوارہ بنا پاکستان کے دشمنوں کے ناپاک ارادوں کو خاک مےں ملادے پاکستان کی نظرےاتی و جغرافےائی سرحدوں کی حفاظت کرنے والوں کی حفاظت فرما ےا اللہ ہماری مشکلات کو دور فرما بےماروںکو شفا کاملہ ، تنگ دستو ں کی تنگ دستی ، اور بے روزگاروں کو با عزت روزگار عطا فرما ، ےا اللہ ہمارے دےنی مذہبی اداروں کی حفاظت فرما ان خےالات کا اظہار انہوں نے تنظےم علماءاوقاف ملتان کے زےر اہتمام منعقدہ عرس کی اختتامی تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے کےا اختتامی تقرےب میںزونل اےڈ منسٹرےٹر اوقاف ملتان ضیا ءالمصطفی ، ڈسٹرکٹ منیجر اوقاف مخدم ایا زالحسن گیلانی،مخدوم سید فیض الحسن گیلانی ،قاضی امان اللہ مہروی، ملک عمران ارشد ، علامہ اللہ ڈتہ چشتی ، سمیت دیگر نے شرکت اور خطاب کیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جماعت اہلسنت پنجاب کے ناظم اعلی علامہ فاروق خان سعےدی نے کہاہے کہ اولےا کرام کے آستانے امن وامان کے آشےانے ہےں بر صغےر پاک و ہند مےں اشاعت اسلام مےں الےا ءکرام کا اہم کردار ہے اولےا ءکرام نے ہمےشہ امن کا در س دےا ےہی وجہ ہے تمام مذاہب کے لوگ بلا تفرےق اولےا ءکرام کے در سے فےض حاصل کرتے رہےں انہوں نے کہاہے کہ گر اولےا ءکرام کے تعلےمات پر عمل پےراں ہو جائےںتو دنےا امن کا گہوارہ بن جائے گا ۔

واپسی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...